شاداب خان کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیتنے کے بعد اہم بیان

Feb 17, 2024 | 19:50:PM
شاداب خان کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیتنے کے بعد اہم بیان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)9 کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈنے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت لیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈکے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے اور لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے، شاداب خان کاکہنا ہے کہ پہلا میچ ہے ابھی اندازہ نہیں پچ کیسی ہو گی۔