اندرون ملک اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت چڑھ گئی، کتنا اضافہ ہوا ؟

Feb 17, 2022 | 18:31:PM
اندرون, ملک, عالمی ,مارکیٹ, سونے ,قیمت اضافہ
کیپشن: اندرون ملک اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں600 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 600 روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا 1لاکھ 26 ہزار 350 روپے پر پہنچ گیا ، جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 515 روپے کے اضافے سے 1لاکھ 8 ہزار 325 روپے ہوگئی ہے۔ادھر عالمی مارکیٹ میں 30 ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا 1886 ڈالر پر پہنچ گیاہے۔ اندرون ملک مارکیٹ میں 1 تولہ چاندی 1460 روپے پر برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بل گیٹس کو ہلال پاکستان سے نوازا گیا