سیکرٹری اطلاعات اشفاق احمد خلیل کو ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی چارج تفویض
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بابر شہزاد تُرک)وفاقی سیکرٹری اطلاعات اشفاق احمد خلیل کو ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی چارج تفویض کردیاگیا۔
وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیرِاعلیٰ بہارنتیش کمار کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع
نوٹیفکیشن کے مطابق سیکریٹری اطلاعات اشفاق احمدخلیل کو ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی چارج 3 ماہ کیلئے تفویض کیاگیاہے۔