واشنگٹن ڈی سی کو وفاق کے کنٹرول میں لینے کیخلاف ہزاروں شہری سڑکوں پر آگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)واشنگٹن ڈی سی کو وفاق کے کنٹرول میں لینے اور نیشنل گارڈز کی تعیناتی کے فیصلے کے خلاف واشنگٹن کے ہزاروں شہری حکومتی اقدام کے خلاف سڑکوں پر آگئے۔
مظاہرین ریلی کی شکل میں وائٹ ہاؤس پہنچ گئے اور’’شرم کرو، ٹرمپ کو اب جانا ہوگا‘‘کے نعرے لگاتے رہے۔
یہ بھی پڑھیں:عالمی برادری میرے والدکی جان بچائے:حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی بیٹی کا مطالبہ
مظاہرین کااس موقع پر کہناتھاکہ واشنگٹن میں نیشنل گارڈز کی تعینات سنگین اخلاقی اور قانونی خلاف ورزی ہے۔