ابھی تو پا رٹی شرو ع ہوئی ہے ۔۔انیل کپور کا بیٹی کے ہمراہ زبر دست ڈانس۔۔ ویڈیو وائرل

Aug 17, 2021 | 16:35:PM
ابھی تو پا رٹی شرو ع ہوئی ہے ۔۔انیل کپور کا بیٹی کے ہمراہ زبر دست ڈانس۔۔ ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)با لی وڈ کے معرو ف اداکار انیل کپور کی اپنی بیٹی فلم پروڈیوسر ریا کپور کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق بالی وڈ کی نامور ڈائریکٹر اور کوریوگرافر فرح خان کی جانب سے یہ  ویڈیو انسٹاگرام پر کچھ گھنٹے قبل شیئر کی گئی ہے۔مذکورہ ویڈیو ریا کپور کی شادی کی ایک پارٹی کی ہے جو انیل کپور نے اپنے جوہو والے گھر میں منعقد کی تھی جب کہ ویڈیو میں دونوں باپ بیٹی سونم کپور کے گانے ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے پر رقص کررہے ہیں۔

فرح خان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ان کے ڈانس کو سراہا۔

یا د رہے کہ انیل کپور کی بیٹی اور سونم کپور کی بہن ریا کپور کی شادی اپنے بوائے فرینڈ کرن بولانی سے 14 اگست کو سادگی سے ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:شر دھا کپو ر نےصا رفین کےدل جیت لئے۔۔ویڈیو وا ئرل

یہ بھی پڑھیں:گرل فرینڈ کا ٹرسٹ ٹیسٹ لینے کیلئے بوا ئے فرینڈ کا خو فنا ک اقدا م ۔۔ویڈیو وا ئرل