ناکام عاشق لڑکی کا گلا کاٹ کر ویڈیو بناتا رہا

Nov 16, 2022 | 12:51:PM
ناکام عاشق لڑکی کا گلا کاٹ کر ویڈیو بناتا رہا
کیپشن: ناکام عاشق
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ایک بھارتی شخص نے ریزورٹ میں گرل فرینڈ کو مار ڈالاساتھ اپنے انسٹاگرام پر "بیوفائی نہیں کرنا" کہتے ہوئے ویڈیو بھی پوسٹ کردی۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے ابھیجیت پٹیدر نے لڑکی کو تیز دھار آلے کی مدد سے گلا کاٹ کر اس کے قتل کا اعتراف کیا۔ ویڈیو میں ابھیجیت پٹیدر نے خود کو پٹنا کا تاجر ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس لڑکی نے میرے ساتھ بے وفائی کی اس کے بزنس پارٹنر جتیندر کمار کے ساتھ اس کے تعلقات تھے جس وجہ سے اس نے لڑکی کو قتل کردیا۔