پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی اضافی فیسوں کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

May 16, 2026 | 11:59:AM
 پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی اضافی فیسوں کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی اضافی فیسوں کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔
پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی اضافی فیسوں کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست ایم پی اے محمد اعجاز شفیع ، جوڈیشل ایکٹوازم پینل ودیگر کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔
درخواست میں پی ایم ڈی سی اور میڈیکل کالجز کو فریق بنایا گیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:ٹیچر کو اے آئی سے تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا سکیورٹی گارڈ گرفتار
درخواست گزارکے مطابق اضافی فیسوں کی وجہ سے مستحق طلبہ داخلوں سے محروم ہو رہے ہیں،درخواست میں عدالت سے پی ایم ڈی سی کو اضافی فیس لینے والے کالجز کے خلاف کارروائی کا حکم دینے کی استدعاکی گئی ہے۔