بلوچستان کے گرم علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان 

May 16, 2025 | 17:16:PM
بلوچستان کے گرم علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان 
کیپشن: کمرہ جماعت، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)بلوچستان کے گرم علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان  کر دیا گیا۔

بلوچستان کے گرم علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ پرسکولوں میں تعطیلات  کا اعلان کر دیا گیا,محکمہ تعلیم نے کہا کہ گرم علاقوں کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کل سے شروع ہونگی ،نوٹیفکیشن کے مطابق  ڈھائی ماہ کی تعطیلات 31 جولائی تک جاری رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:کوروناکے حملے پھر شروع،کیسز تیزی سے بڑھنے لگے،وزارت صحت الرٹ