کرکٹ میچ کے دوران ہیٹ سٹروک سے فاسٹ بولر جاں بحق

May 16, 2022 | 00:57:AM
کراچی، سخت گرمی، کرکٹ میچ، فاسٹ بولر، ہیٹ سٹروک، جاں بحق،
کیپشن: کرکٹ گرائونڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کراچی میں سخت گرمی میں کرکٹ میچ کے دوران فاسٹ بولر مبینہ طور پر ہیٹ سٹروک کے باعث جاں بحق ہوگیا۔
اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں واقع انو بھائی پارک میں کرکٹ میچ کے دوران پیش آیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فاسٹ بولر عمرخان آخری اوورکی آخری گیند کراتے ہی وکٹ پرگرگئے، انہیں فوری طور پر عباسی شہید ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کے انتقال کی تصدیق کی۔

یہ بھی پڑھیں: کرکٹ کو ایک اور بڑا دھچکا۔معروف سابق کرکٹر حادثے میں جاں بحق