عاقب جاوید سری لنکا کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

Mar 16, 2024 | 20:42:PM
 عاقب جاوید سری لنکا کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر
کیپشن: عاقب جاوید، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کو سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔

سری لنکا کرکٹ کے مطابق عاقب جاوید کی خدمات حاصل کی گئی ہیں اور انہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔عاقب جاوید فوری طور پر سری لنکا کرکٹ کو جوائن کریں گے اور وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔عاقب جاوید ابتدائی طور پر فاسٹ بولنگ کے کیمپ کو کنڈکٹ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سابق چیف جسٹس کا عمران خان کیخلاف ہتک عزت کیس ، 10 سال بعد فیصلےسے سب حیران