سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورپولیس کے ساتھ الجھ پڑے،ویڈیو وائرل

Feb 16, 2026 | 21:16:PM
 سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورپولیس کے ساتھ الجھ پڑے،ویڈیو وائرل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور  تحریک میں ایک بار پھر سے سرگرم ہو گئے،خیبرپختونخوا ہاؤس کے باہر دھرنے میں شرکت۔ پولیس کی جانب سے روکے جانے پر علی امین گنڈا پور اسلام آباد پولیس کےاہلکاروں کے ساتھ الجھ پڑے۔

پولیس اہلکاروں کو پیچھے ہٹاتے ہوئے انہوں نے کہا  ہاتھ ڈالو گے تو پولیس ہمارے پاس بھی ہیں۔

ہم بھی ہاتھ ڈالیں گے اگر پولیس ہاتھ اٹھاتی ہے تو پھر ہمارے بھی ہاتھ آزاد ہیں، سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے پولیس کو روک دیا۔