سابق ایم پی اے واصف راں پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے

Dec 16, 2023 | 20:58:PM
سابق ایم پی اے واصف راں پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے
کیپشن: پی پی پی پرچم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)تحریک انصاف کے سابق رہنماو رکن پنجاب اسمبلی واصف راں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
تفصیلات کے مطابق سابق ایم پی اے واصف راں نے گیلانی ہاؤس ملتان میں یوسف رضا گیلانی سے رات گئے ملاقات کی اورپیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی،واصف راں کی جانب سے ایک دو دن میں باضابطہ اعلان متوقع ہے۔
یاد رہے کہ واصف ران پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے تھے،9 مئی کی پکڑ دھکڑ کے بعد پارٹی کو خیر باد کہہ دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات کی بارش اور برفباری کی پیش گوئی