ملتان ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی بوری 1200 روپے مہنگی

Dec 16, 2023 | 19:17:PM
ملتان ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی بوری 1200 روپے مہنگی
کیپشن: چینی بوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملتان ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا، ایک ہفتے میں چینی کے 100 کلوگرام ریٹ میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا۔
غلہ منڈی میں چینی 100 کلوگرام کا ریٹ 13 ہزار 200 روپے ہوگیا ،منڈی میں 50 کلو گرام کا تھیلا 6 ہزار 600 روپے کا فروخت ہونے لگا،ہول سیل مارکیٹ میں چینی 132 روپے فی کلو ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات کی بارش اور برفباری کی پیش گوئی