محمد سلیم اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے لیگل ایڈوائزر مقرر

Apr 16, 2026 | 20:46:PM
محمد سلیم اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے لیگل ایڈوائزر مقرر
کیپشن: گورنمنٹ لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد تُرک)وزیراعظم نے محمد سلیم کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا لیگل ایڈوائزر مقرر کر دیا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرری کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق محمد سلیم، لیگل ایڈوائزر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن مقرر کر دیئے گئے، محمد سلیم کی تقرری 3 سال کیلئے کنٹریکٹ پر ایم پی ون سکیل میں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے، مائن حادثے میں لاپتہ مزدور کو 16 روز بعد زندہ نکال لیاگیا