سٹیٹ بنک کاشرح سود 11 فیصد پر ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ

Sep 15, 2025 | 15:05:PM
سٹیٹ بنک کاشرح سود 11 فیصد پر ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 11 فیصد پر ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ  کرتے ہوئےپالیسی بیان جاری کردیا ۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ پالیسی بیان میں کہاگیاہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے اجناس کی سپلائی چین پر اثرات ہوسکتے ہیں،اس سے مہنگائی کی رفتار میں بھی اضافہ ہوسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان انٹرنیشنل بانڈ چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
کراچی چیمبر اور ایف پی سی سی آئی نے شرح سود میں دو فیصد کمی کا مطالبہ کیا تھا،اس حوالے سے کاروباری افراد کاکہناہے کہ شرح سود میں کمی سے حکومت اور بزنس دونوں کو فائدہ ہوتا۔