چوری اور اوپر سے سینہ زوری۔۔۔ ویڈیو وائرل

Sep 15, 2021 | 22:05:PM
چوری اور اوپر سے سینہ زوری۔۔۔ ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) بعض اوقات چور جلدبازی میں ایسے فعل کرجاتا ہے جس کی توقع نہیں کی جاسکتی۔ سعودی عرب  کے شہر القصیم میں ایک مقامی شہری نے پہلے ایک گاڑی چرائی اور پھر اس کےبعد نہایت ہی تیز رفتاری سے گاڑی بھگاتے ہوئے دو خواتین کو ٹکر دے ماری۔اسکی ویڈیو  خوب وائرل ہو رہی ہے۔

 العربیہ اردو کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رات کے وقت ایک شخص کار چوری کر رہا ہےاور اس کےبعد برق رفتاری کے ساتھ گاڑی کو چلاتے ہوئے راستے ایک پیدل خاتون کو زور دار کار کی ٹکر مارتا ہے ۔القصیم پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے.

یہ بھی پڑھیں:بھارت میں اقلیتں غیر محفوظ، بوڑھے سردار پر ہندوغنڈوں کےظلم کی ویڈیو وائرل