وزیراعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی کے گھر پر دستی بم سے حملہ

Oct 15, 2025 | 20:48:PM
وزیراعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی کے گھر پر دستی بم سے حملہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد جان) وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب خان کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کردیا۔

باجوڑ میں وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب خان کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ دستی بم پھٹنے سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

خیال رہےکہ مشیر وزیراعظم مبارک زیب خان کے باجوڑ میں واقع گھر پر یہ تیسرا حملہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخواسہیل آفریدی کا حلف لینے کے فوری بعدعمران خان سے ملاقات کا فیصلہ