گلوکارہ نصیبولعل کا گانا سننے پر مقدمہ درج

Oct 15, 2025 | 15:56:PM
گلوکارہ نصیبولعل کا گانا سننے پر مقدمہ درج
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہزاد خان)اوکاڑہ میں معروف گلوکارہ نصیبولعل کا گانا سننے پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔
 مقدمہ دی پنجاب ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق شہری رکشے پر گانا سنتے ہوئے جارہاتھا،اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت کے معروف اداکار پنکج دھیر چل بسے
ترجمان پنجاب پولیس کاکہناہے کہ کسی کو بھی قانون کی خلاف ورزی  کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔