بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

Oct 15, 2025 | 13:58:PM
بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد )پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے بھارتی مسافر اور جنگی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 23 نومبر 2025 تک توسیع کردی ہے۔
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کا نیا نوٹم جاری کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا
واضح رہے کہ پاکستان نے رواں سال23 اپریل سے بھارت کے لیے فضائی حدود بند کر رکھی ہے۔