فلسطین جنگ میں کتنے صحافی مارے گئے؟ عالمی تنظیم نے تعداد بتا دی

Oct 15, 2023 | 22:13:PM
فلسطین جنگ میں کتنے صحافی مارے گئے؟ عالمی تنظیم نے تعداد بتا دی
کیپشن: غزہ ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)صحافیوں کے تحفظ کی عالمی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے)نے غزہ اور اسرائیل جنگ میں 10 فلسطینی صحافیوں کی موت کی تصدیق کر دی۔
غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق اتوار کو جاری ایک رپورٹ میں سی پی جے نے کہاکہ اسرائیل فلسطین جنگ میں اب تک کم از کم 12صحافی مارے جا چکے ہیں۔سی پی جے کے مطابق اسرائیل اور غزہ جنگ کے ابتدائی 8 دنوں میں 8 صحافی زخمی اور 2 لاپتہ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول ایک ہزار روپے لٹر !