فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر ہوم لیگ؛ کمبوڈین ٹیم کی جناح کمپلیکس میں ٹریننگ 

Oct 15, 2023 | 19:18:PM
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر ہوم لیگ؛ کمبوڈین ٹیم کی جناح کمپلیکس میں ٹریننگ 
کیپشن: کمبوڈین ٹیم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر ہوم لیگ کیلئے کمبوڈین ٹیم نے جناح کمپلیکس اسلام آباد میں ٹریننگ کی۔
تفصیلات کے مطابق کمبوڈین ٹیم کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل سے سٹیڈیم لایا گیا ،جہاں مہمان ٹیم نے بھرپور ٹریننگ میں حصہ لیا۔
پاکستان اور کمبوڈیا کا ہوم لیگ 17 اکتوبر کو اسلام آباد کے جناح سٹیڈیم میں شیڈول ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پولیس کا مراد سعید کی سالے کے گھر موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ، بڑی گرفتار