’عشق مرشد‘ یا ڈرامہ’میں‘ ۔کس میں بہترین اداکاری کی گئی؟ فیصلہ آگیا

Oct 15, 2023 | 10:39:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بلال عباس ،درفشاں سلیم،وہاج علی ،عائزہ خان  کی لاجواب ایکٹنگ، کیا ڈرامہ ہے میں  ججز نے ’عشق مرشد‘ اور ڈرامہ’میں‘ پر زبردست تبصرے پیش کیے۔

    کیا ڈرامہ ہے کی تازہ ترین اقساط جس میں میزبان مکرم کلیم اور پاکستان کی معروف اداکاراؤں پر مشتمل ججز پینل جس میں اداکارہ مرینہ خان، نادیہ خان اور روبینہ اشرف ہیں۔

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: