فلموں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری

Oct 15, 2022 | 15:29:PM
فلموں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری
سورس: گو گل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)لالی وڈ کی نئی فلم منی بیک گارنٹی کا آفیشل ٹریلر ریلیز کردیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق  فلم کی کاسٹ میں اداکار فواد خان ، جاوید شیخ، ریمبو ،میکال اور حنا دلپزیر سمیت دیگر شامل ہیں ،کرکٹر وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم بھی فلم کا حصہ ہیں ۔  

واضح رہے کہ فلم آئندہ سال عید الفطر پر سینماؤں ذینت بنے گی ۔