قائد مسلم لیگ ن نواز شریف طبی معائنے کیلئے لندن روانہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(فاران یامین )قائد مسلم لیگ ن نواز شریف جاتی امراسے لندن کیلئے روانہ ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف لندن میں اپنا ضروری میڈیکل چیک اپ کرائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:غزہ میں موسم سرما کی پہلی بارش،وبائی امراض پھیلنےکا خطرہ
ذرائع کے مطابق نواز شریف لندن میں 2 ہفتے قیام کریں گے ۔