صدر عارف علوی اور آصف علی زرداری  کی وزیراعظم کیلئےصحتیابی کی دعا

Nov 15, 2022 | 14:55:PM
صدر عارف علوی اور آصف علی زرداری  کی وزیراعظم کیلئےصحتیابی کی دعا
کیپشن: عارف علوی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) صدر عارف علوی اور سابق صدر آصف علی زرداری  کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر  ان کیلئے جلد صحتیابی کی دعا کی گئی۔

صدر مملکت نے وزیراعظم  کی صحت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ کورونا کے دوران احتیاط کریں، اللہ تعالیٰ آپ کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے ۔

سابق صدر آصف علی زرداری کا بھی وزیر اعظم شہباز شریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار ۔سابق صدرنے وزیر اعظم شہباز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اور کہا کہ امید ہے وزیراعظم شہباز شریف جلد صحتیاب ہوکر ملک اور قوم کی خدمت کرینگے ۔