دریائے سندھ میں کنڈیارو کے مقام پر 13 سالہ لڑکی دریا میں ڈوب گئی

May 15, 2026 | 18:55:PM
دریائے سندھ میں کنڈیارو کے مقام پر 13 سالہ لڑکی دریا میں ڈوب گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)دریائے سندھ میں کنڈیارو کے مقام پر 13 سالہ لڑکی دریا میں ڈوب کر جان کی بازی ہا رگئی ، ریسکیو ذرائع کے مطابق مقامی غوطہ خوروں نے لڑکی کی لاش نکال لی ہے۔

ڈوبنے والی لڑکی کی  شناخت گاؤں رکھیل ملاح کی رہائشی 13 سالہ راحیلان ملاح کے نام سے ہوئی ہے ، لڑکی گھر سے باہر نکلی تو پاؤں پھسلنے سے دریا میں جا گری، واقعے کے بعد علاقے میں فضا سوگوار ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں :پنکی نیٹ ورک میں افریقہ کے لوگ بھی شامل ہونے کا انکشاف!