پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وقاص عظیم)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات ,وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستانی وفد کی قیادت کی.
مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف کو بجٹ تجاویز پر بریف کیا گیا،آئی ایم ایف کو معاشی اہداف پر بریفنگ دی گئی ۔
وزارت خزانہ کی جانب سے بریفنگ دی گئی کہ آئی ایم ایف اہداف کے تحت معاشی اصلاحات پر عمل جاری ہے, پاکستان آئی ایم ایف پروگرام پر مکمل کار بند ہے ۔
یہ بھی پڑھیں :پیپلز پارٹی کے وقار مہدی نے سینیٹر کا حلف اُٹھا لیا