پیپلز پارٹی کے  وقار مہدی نے سینیٹر کا حلف اُٹھا لیا

May 15, 2025 | 19:24:PM
پیپلز پارٹی کے  وقار مہدی نے سینیٹر کا حلف اُٹھا لیا
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24  نیوز)پیپلز پارٹی کے  وقار مہدی نے سینیٹر کا حلف اُٹھا لیا، چیئرمین سینیٹ نے وقار مہدی سے حلف لیا۔

نو منتخب سینیٹر وقار مہدی کا ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو کی مہربانی سے دو مرتبہ سینیٹر منتخب ہوا ہوں۔

انھوں نے کہا کہ پارٹی کی پالیسی کے مطابق ملک و قوم کی خدمت جاری رکھوں گا،گزشتہ دنوں بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت اور ریاستی دہشت گردی کی۔

وقار مہدی نے کہا کہ بجٹ آنے والا ہے، بجٹ میں غریب مزدور کا خیال رکھا جائے۔

یہ بھی پڑھیں :یوٹیوب میں بڑی تبدیلی پر کام شروع، اسکیپ کرنا ناممکن ہوگا