کامیاب آپریشن" بنیان مرصوص" پر سینیٹ میں قرار داد پیش
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سینیٹ میں کامیاب آپریشن" بنیان مرصوص" پر سینیٹ میں قرار داد پیش کر دی گئی ہے، پاک فوج کو شاندار اندازمیں خراج تحسین پیش کیا گیا۔
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قرارداد ایوان میں پیش کی جس میں مسلح افواج کو بہادری پر ایوان خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔
قرار داد میں مسلح افواج نے سیکیورٹی چیلنجز کا بھر پور دفاع کیا ،پاک فضائیہ نے بھارتی جارحیت کا بھر پور جواب دیا، سندھ طاس معاہدہ معطل کرنا جنگ کے مترادف ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں :یوٹیوب میں بڑی تبدیلی پر کام شروع، اسکیپ کرنا ناممکن ہوگا