انٹربینک : امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ گئی

Mar 15, 2024 | 12:04:PM
انٹربینک : امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ایاز رانا)روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری،انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر مزید 17 پیسے سستا ہوا،دوران کاروبار ڈالر سستا ہونے سے 278 روپے60 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے،گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے77 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روزمنفی اختتام ہوا،100 انڈیکس 247 پوانٹس کی کمی سے کاروبار کا اختتام ہوا،100 انڈیکس 64 ہزار 816 کی سطح پر بند ہوا،گزشتہ روز پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 1015 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 65064 پر بند ہوا۔