پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ کون ؟نام سامنے آ گیا

Mar 15, 2022 | 10:27:AM
پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ کون نام سامنے آ گیا
کیپشن: پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے ترجمان  کا کہنا ہےکہ آئندہ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ہی ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگی رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی ترین گروپ سے ملاقات کے بعد ان کے ترجمان عمران گورایہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ  ترین گروپ سے ملاقات بڑی اچھی  رہی ہے، اللّٰہ خیر کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں:افسوسناک خبر۔دیور نے بھابھی اور تین بچوں کو قتل کردیا

عمران گورایہ کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز ہی اگلے وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب اورپاکستان میں پہلا روزہ کب ہو گا