افسوسناک خبر۔دیور نے بھابھی اور تین بچوں کو قتل کردیا

Mar 15, 2022 | 09:47:AM
افسوسناک خبر۔دیور نے بھابھی اور تین بچوں کو قتل کردیا
کیپشن: خاتون سمیت تین بچے قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کھاریاں کے علاقے شام پور میں قتل کی لرزہ خیزواردات ،دیور نے فائرنگ کرکے بھابھی اور اس کے تین بچوں کو قتل کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ککرالی کے گاوں شام پور میں دیور نے بھابی، بھتیجے اور دو بھتیجیوں کو قتل کر دیا ۔پولیس کے مطابق  صفدر حسین جٹ نے بھابی شکیلہ ، بھتیجے اور دو بھتیجیوں کو فائرنگ کرکے موت کی نیند سلا دیا۔

یہ بھی پڑھیں:روم میٹ کو قتل کرنیوالے ملزم کو عدالت نے بڑی سزا سنا دی

قتل کی لرز خیز واردات کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
یہ بھی پڑھیں:تعلیمی اداروں میں کمانڈوز تعینات کرنیکا فیصلہ