گلگت میں باراتیوں کی گاڑی نہر میں گر گئی، 3 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( 24 نیوز )گلگت میں باراتیوں سے بھری گاڑی نہر میں گرگئی، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
گلگت کے علاقے وادی نگر میں باراتیوں کی گاڑی نالےمیں گرگئی، حادثے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں:آئی پی ایل میچ میں لائٹس کیسے بند ہوئیں؟ خواجہ آصف کے بیان نے ہلچل مچادی
گاڑی میں سات افراد سوار تھے۔ تینوں لاشیں نالے سے نکال لی گئی ہیں اور ایک زخمی کو کو بھی نکالا گیا ہے۔ جبکہ باقی افراد کی تلاش جاری ہے۔