وفاق نے عمرہ نظام میں بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی

Jul 15, 2026 | 19:25:PM
وفاق نے عمرہ نظام میں بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد سپرا)وفاق نے عمرہ نظام میں بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی,صرف وزارت مذہبی امور سے تصدیق شدہ کمپنیاں ہی عمرہ کروانے کی مجاز ہوں گی۔ 

 عمرہ انتظامات کو مزید شفاف، منظم اور مؤثر بنانے کے لیے نئے عمرہ رولز کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

 وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد نافذ کیے گئے ان رولز کے تحت آئندہ عمرہ سے متعلق تمام انتظامی، ریگولیٹری اور نگرانی کے امور وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے دائرہ اختیار میں ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں :  حج 2027 تا 2030کیلئےگھر بیٹھے ڈیجیٹل  حج رجسٹریشن کا عمل جاری