سونا 700 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 59 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد سونا سستا ہو کر 3 لاکھ 59 ہزار روپے پر پہنچ گیا۔
دس گرام سونا 600 روپے کمی سے 3 لاکھ 7 ہزار 784 روپے پر پہنچ گیا، عالمی مارکیٹ میں سونا 7 اونس سستا ہو کر 3365 ڈالر پر آ گیا۔
ایک تولہ چاندی 73 روپے سستی ہو کر 4014 روپے کی ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں :ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے وارم اپ میچز کے شیڈول کا اعلان