ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے وارم اپ میچز کے شیڈول کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ممتاز شگری)آئی سی سی نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے وارم اپ میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا، پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم 25 اور 28 ستمبر کو دو وارم اپ میچز کھیلے گی۔
قومی ویمنز ٹیم 25 سمتبر کو سری لنکا اے کے خلاف کھیلے گی، پاکستان ویمنز ٹیم اپنا دوسرا وارم اپ میچ بھی سری لنکا اے کے خلاف 28 ستمبر کو کھیلے گی۔
قومی ویمنز ٹیم کے دونوں وارم اپ میچز کولمبو کرکٹ کلب گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں :وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات ، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق