وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سندھ پہنچ گئے

Jan 15, 2026 | 16:39:PM
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سندھ پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اسامہ ملک )وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی سندھ کے علاقے سہراب گوٹھ گنا منڈی پہنچ گئے۔ 
ذرائع کے مطابق رہنماپاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)سندھ سہیل آفریدی کے ہمراہ موجود ہیں،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی بلال محسود کے اہل خانہ سے تعزیت کریں گئے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکنان کی بڑی تعداد بلال کے گھر پر موجودہیں۔ 
خیا ل رہے کہ بلال محسود سہیل آفریدی کے حالیہ دورہ سندھ کے موقع پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوا تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں:  علیمہ خان کی حاضری سے استثیٰ کی درخواست منظور