امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 7 سالہ بچے کی ذہانت سے متاثر ، صدارتی میڈل سے نواز دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 سالہ بچے کو صدارتی میڈل سے نواز دیا،7 سالہ بچے نے امریکی صدر کو دودھ کی پراسیسنگ سے متعلق عمل بتایا۔
ڈونلڈ ٹرمپ بچے کی ذہانت سے اس قدر متاثر ہوئے کہ بچے کو صدارتی میڈل دے دیا۔
اس موقع پر امریکی صدر نے کہا کہ یہ میڈل سیاستدان حاصل کرناچاہتے ہیں لیکن وہ اس بچے کو میڈل دے رہے ہیں۔