چکن سستا ہو گیا۔۔ فی کلو کتنے کا۔۔؟

Jan 15, 2022 | 12:34:PM
لاہور،  برائلر مرغی، گوشت ، ریٹ ،11 روپے فی کلو کمی
کیپشن:    برائلر مرغی کا گوشت(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور میں  برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 11 روپے فی کلو کمی کر دی گئی جس کے بعد برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 260 روپے فی کلو ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں  زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 171 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 179 روپے کلو ہوچکا ہے۔ فارمی انڈوں کے ریٹ  میں 2 روپے فی درجن اضافہ اور ریٹ 160 روپے فی درجن مقرر جبکہ  فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 4 ہزار680 روپے مقرر ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم خبر سنا دی