ژالے سرحدی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

Feb 15, 2026 | 15:39:PM
ژالے سرحدی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) نامور اداکارہ و میزبان ژالے سرحدی کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ژالے سرحدی نے ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے ڈائیلاگ پر لپسنگ کررہی ہیں۔

ویڈیو میں معروف اداکارہ کہتی ہیں کہ میرا تو 14 فروری کو پلان ایکدم فکسڈ ہے، کسی بھی جوڑے کو دیکھوں گی تو زور زورسے چلاؤں گی، بھائی کل والی اچھی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو لگژری ہیلی کاپٹر کا تحفہ مل گیا
اداکارہ مزید کہتی ہیں کہ پھر وہ جانے اور اس کی بندی جانے۔