9 سال سے مطلوب اشتہاری ملتان سے گرفتار

Aug 15, 2026 | 15:25:PM
9 سال سے مطلوب اشتہاری ملتان سے گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)راولپنڈی پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم کو ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیاہے۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے کے حکام کے مطابق اشتہاری ملزم 9 سال سے تھانہ بنی راولپنڈی کو مطلوب تھا۔

ملزم پر 2018ء میں گاڑی سے ایک شخص کو کچلنے کا الزام ہے۔

ملزم کو سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے پر ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا۔

ملزم کو ایف آئی اے امیگریشن ملتان نے پنجاب پولیس حکام کے حوالے کر دیا۔

مزید پڑھیں:کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات، 2 ڈاکو ہلاک، حسینہ نامی لڑکی بھی زخمی