کراچی پورٹ ٹرسٹ ملازمین کیلئے ہیلتھ انشورنس سکیم کااعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بسیم افتخار )کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ملازمین کیلئے اچھی خبرآگئی،وفاقی وزیر نےتمام ملازمین کیلئےہیلتھ انشورنس اسکیم کااعلان کردیا۔
وفاقی وزیز محمد جنید انوار چوہدری کی زیر صدارت کراچی پورٹ ٹرسٹ پراجلاس،اجلاس میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تمام ملازمین کے لیے ہیلتھ انشورنس اسکیم کا اجراء کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:خراب موسم ،گلگت کی تمام پروازیں منسوخ
وفاقی وزیرنے کہاکہ جدید سہولیات سے آراستہ ہسپتال پینل میں شامل کیے جائیں گے،اس اسکیم سے تمام ورکروں کو معیاری طبی سہولیات میسر آئیں گی۔