الیکشن کمیشن نے محمد میاں سومرو کو ڈی نوٹیفائی کردیا

Aug 15, 2022 | 22:06:PM
الیکشن کمیشن، تحریک انصاف، رکن قومی اسمبلی، محمد میاں سومرو، ڈی نوٹیفائی کردیا،
کیپشن: محمد میاں سومرو، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی محمد میاں سومرو کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔
یاد رہے کہ چند روز سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی محمد میاں سومرو کی نشست خالی قرار دےدی تھی اور ان کی ڈی نوٹیفکیشن کیلئے معاملہ الیکشن کمیشن کو بھیج دیا تھا۔
واضح رہے کہ محمد میاں سومرو جیکب آباد سے این اے 196سے تحریک انصاف کے رکن منتخب ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: مبینہ بے ضابطگی کیس؛ وزیراعظم کے معاون خصوصی اینٹی کرپشن میں طلب