مبینہ بے ضابطگی کیس؛ وزیراعظم کے معاون خصوصی اینٹی کرپشن میں طلب 

Aug 15, 2022 | 19:55:PM
وزیراعظم شہبازشریف، معاون خصوصی، عبدالغفار ڈوگر، اینٹی کرپشن، طلب ،
کیپشن: عبدالغفار ڈوگر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عبدالغفار ڈوگر کو محکمہ اینٹی کرپشن میں طلب کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن نے معاون خصوصی وزیراعظم عبدالغفار ڈوگر کو کل طلب کرلیاہے، عبدالغفار ڈوگر کے خلاف عدالتی حکم پر مبینہ بے ضابطگی کی انکوائری زیرسماعت ہے،عبدالغفار ڈوگر اس کیس میں گرفتار بھی ہوئے تھے تاہم عدالت نے ضمانت دے دی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں: این اے 246 ضمنی الیکشن، عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض عائد