ترکیہ کے سکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 4 افراد ہلاک، 20 زخمی

Apr 15, 2026 | 18:04:PM
ترکیہ کے سکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 4 افراد ہلاک، 20 زخمی
کیپشن: سوشل میڈیا تصویر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ترکیہ کے جنوب مشرقی صوبے کہرامنمار کے ایک سکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ 

استنبول سے خبر ایجنسی کے مطابق مقامی گورنر نے بتایا کہ فائرنگ کے واقعے میں ایک ٹیچر سمیت 4 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ 

مقامی گورنر کے مطابق فائرنگ کرنے والا حملہ آور طالب علم بھی مارا گیا ہے، طالبعلم نے فائرنگ میں والد کے پاس موجود ہتھیار کا استعمال کیا۔

مقامی گورنر کے مطابق حملہ آور طالب علم نے اسلحہ اپنے سکول بیگ میں چھپایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:پنشن سےمتعلق سپریم کورٹ کا بڑا حکم