فواد خان اور عائزہ خان پہلی بارسکرین پرایک ساتھ

Apr 15, 2026 | 16:16:PM
فواد خان اور عائزہ خان پہلی بارسکرین پرایک ساتھ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی شوبزانڈسٹری کے دوبڑے سٹارز فواد خان اور عائزہ خان پہلی بار ایک ساتھ سکرین پرنظرآئیں گے۔
اس فلم کی ڈائریکشن ندیم بیگ دیں گے،یہ ندیم بیگ کی پہلی فلم ہوگی جس میں ہمایوں سعید کے علاوہ کوئی اداکار مرکزی کردار میں شامل ہوگا۔

واضح رہے کہ عائزہ خان کی یہ پہلی فلم ہوگی جبکہ فواد خان اس سے قبل کئی فلموں میں اداکاری کے جوہردکھاچکے ہیں۔