دسویں جماعت اُردو کا پرچہ آؤٹ،سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپوں میں وائرل

Apr 15, 2026 | 10:13:AM
 دسویں جماعت اُردو کا پرچہ آؤٹ،سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپوں میں وائرل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ّ(24نیوز)جیکب آباد میں دسویں جماعت اُردو کا پرچہ  وقت سے قبل ہی آؤٹ ہوکرسوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپوں میں وائرل ہو گیا۔
گھوٹکی ضلع میں سکھر بورڈ کے زیرِ اہتمام انٹرمیڈیٹ کے امتحانات شروع ہوچکے ہیں،جس میں آج گیارویں کلاس  کا پہلا انگلش کا پرچہ وقت سے پہلے ہی آوٹ ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی میں انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کا 29 اپریل سے آغاز
دوسری طرف امتحانی مراکز میں نقل بھی عروج پرہے اور امتحانی مراکز پر پیسے لے کر باہر سے پرچہ حل کروایاجارہاہے۔