شیراز اپل کے بیٹے کا پڑھا ہوا نعتیہ کلام، سوشل میڈیا پر وائرل

Apr 15, 2023 | 09:07:AM
معروف گلوکار شیراز اپل کے بیٹے ہادی اپل کا پڑھا ہوا نعتیہ کلام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) معروف گلوکار شیراز اپل کے بیٹے ہادی اپل کا پڑھا ہوا نعتیہ کلام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

قاری وحید ظفر قاسمی کا مشہور نعتیہ کلام شیراز اپل کے بیٹے ہادی اپل نے اپنی خوب صورت آواز میں پڑھ کر سوشل میڈیا صارفین سے خوب داد سمیٹی۔

View this post on Instagram

A post shared by Haadi Uppal (@haadiuppal)

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نعت پڑھنے کی ویڈیو ہادی اپل نے شیئر کی ہے۔

ہادی اپل نے اپنے پیغام میں کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ میری اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔