ویلڈن گرین شرٹس، تھینک یو سری لنکا؛ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی 

Nov 14, 2025 | 23:55:PM
ویلڈن گرین شرٹس، تھینک یو سری لنکا؛ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر کہا ہے کہ ویلڈن گرین شرٹس۔تھینک یو سری لنکا۔

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد  دیتے ہوئے کہاکہ آج پر امن پاکستان کے ساتھ ہمارے مخلص دوست سری لنکا اور کرکٹ کی بھی جیت ہوئی ہے۔ بابر اعظم ،فخر زمان اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستانی ٹیم دوسرا ون ڈے و سیریز جیتی۔ 

چیئرمین پی سی بی کاکہنا تھا کہ سری لنکا کی ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ شائقین کرکٹ نے سری لنکن ٹیم کو پوری طرح سپورٹ کیا ۔ 

دیگر کیٹیگریز: کھیل
ٹیگز: