وزیر اعظم شہباز شریف سے اورنگزیب کچھی، مبارک زیب اور ظہور قریشی کی ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی)وزیر اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ثقافت اور قومی ورثہ اورنگزیب کچھی، معاون خصوصی مبارک زیب اور ممبر قومی اسمبلی ظہور قریشی نے ملاقات کی۔
ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے امور اور ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو ہوئی۔ملاقات میں وفاقی وزیر برائے پبلک افئیرز رانا مبشر اقبال، وزیر مملکت عبد الرحمان کانجو اور معاون خصوصی طلحہ برکی بھی موجود تھے۔
یہ بھی پڑھیں:جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے،ایوان صدر سے اہم خبر آ گئی